جدہ: گیس لیک ہونے پر ایک کارکن ہلاک جمعہ 20 اپریل 2018 3:00 مکہ مکرمہ۔۔۔مکہ مکرمہ ریجن میں سیکیورٹی آپریشن کے قومی مرکز نے اعلان کیا ہے کہ گیس لیک ہوجانے پر جدہ کے الرویس محلے کی ایک دکان میں آگ لگ گئی ۔ ایک شخص ہلاک اور دوسرا جھلس گیا۔ سیکیورٹی اداروں نے صورتحال کی تحقیقات شروع کردی۔ مکہ مکرمہ جدہ سیکیورٹی دکان شیئر: واپس اوپر جائیں