بالی وڈ کی مشہور فلمی جوڑی اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور اداکار رنبیر کپور دوبارہ ایکساتھ دکھائی دئیے ہیں ۔دونوں اس بار کسی فلم میں نہیں بلکہ فیشن شو میں ایکساتھ جلوہ گر ہوئے ہیں۔رنبیر اور دیپیکا نے معروف ڈیزائنر منیش ملہوترا کے ڈیزائن کردہ ملبوسات پہن کر ایکساتھ ریمپ پر واک کی اور حاضرین سے داد سمیٹی۔