ابھے دیول کو مداحوں نے گھیرلیا
بالی وڈ اداکار ابھے دیول کو حال ہی میں دلی شہر میں مداحوںنے گھیر لیا۔وہ ' نانو کی جانو' فلم میں اداکاری کررہے ہیں ۔وہ ایک فلمی سین عکسبند کرانے کے لئے دہلی شہر کی ایک سڑک پر موجود تھے۔ لوگوں نے اداکار کو دیکھ لیا اور وہاں ایک بھیڑ جمع ہوگئی ۔ انہوں نے بمشکل تمام عکسبندی مکمل کروائی ۔