Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جال کاٹ کر سمندری کچھوے کو آزاد کرادیا

کیپ وردی جزیرہ ..... بحر اوقیانوس میں کشتی رانی کے دوران ایک برطانوی کو پلاسٹک کے جال میں کچھوا پھنسا ہوا نظر آیا جسے انہوں نے اسے جال کاٹ کر رہا کرادیا اور پھر سمندر میں واپس ڈالدیا۔ یہ واقعہ گزشتہ روز اس وقت پیش آیا۔ یہ سمندری کچھوا تقریباً ایک میٹر طویل تھا اور اسکا وزن 10کلو گرام تھا تاہم جسامت کے لحاظ سے اسکا جبڑا چھوٹا تھا۔ یہ تیرتا ہوا جال میں پھنسا۔ برطانوی سیلرز نے بتایا کہ ہمیں سمندری سفر میں ماہی گیرو ںکے جال میں ایک ہرن، 66بلیاں اور 30کتے بھی پھنسے ہوئے ملے تھے۔
 

شیئر: