Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کویت: پلانٹ میں آتشزدگی کے باعث جانی نقصان نہیں ہوا

کویت: کویت پٹرولیم کمپنی کہا ہے کہ المقطوع علاقہ میںلگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔ آتشزدگی کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تیل رسنے اور آگ بجھانے کے باعث پلانٹ میں کام کرنے والوں کو کوئی نقصان نہیں ہوا نیز قرب وجوار کی فضا بھی آلود گی سے پاک ہے۔ پلانٹ میں کام متاثر نہیں ہوا۔آتشزدگی پر قابو پانے کے بعد پلانٹ میں معمول کے مطابق کام کا آغاز ہوچکا ہے۔
مزید پڑھیں:کویت: تیل پلانٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: