Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حوثیوں کے ترجمان نے عمان سے سیاسی پناہ طلب کرلی

الحد الجنوبی...سعودی نیوز چینل نے اطلاع دی ہے کہ حوثیوں کے ترجمان محمد عبدالسلام نے سلطنت عمان سے سیاسی پناہ طلب کرلی۔ یہ اقدام یمن کی آئینی حکومت کی بحالی کیلئے قائم عرب اتحاد کی جانب سے حوثیوں پر عرصہ حیات تنگ کرنے کی رپورٹوں کے بعد کیا گیا ہے۔ صنعاءمیں حوثیوں کے ماتحت اعلیٰ سیاسی کونسل نے اعتراف کرلیا ہے کہ انکا سربراہ صالح الصماد عرب اتحاد کے فضائی حملے میں الحدیدہ میں مارہ گیا۔

                                   

 

شیئر: