عفیف... عفیف کمشنری کی گشتی سیکیورٹی فورس نے جنوبی محلے میں شراب کشید کرنے والی ایک بھٹی دریافت کرلی۔ ایشیائی کارکن شراب کشید کررہے تھے۔ انکے قبضے سے نقدی اور بھاری مقدار میںشراب برآمد کرلی گئی۔ موبائل سیٹ بھی کثیر تعداد میں ضبط کئے گئے۔ شبہ کی بنیاد پر چھاپہ مارا گیا تھا۔