Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گلوکارہ کنیکا کے خلاف ایف آئی آر

بالی وڈ کی گلوکارہ کنیکا کپور کیخلاف دھوکہ دہی پر ایف آئی آر درج کرلی گئی ۔ کنیکا پر الزام ہے کہ انہوں نے ایک ایونٹ کمپنی سے ایک تقریب کے دوران گیت گانے کا معاہدہ کیاتھا ۔کنیکا نے پرفارمنس کیلئے کمپنی سے 25 لاکھ روپے وصول کئے اس کے باوجود کنیکا پرفارم کرنے نہیں پہنچیں اورنہ ہی پیسے واپس کئے۔ کنیکا کیخلاف کمپنی نے آگرہ پولیس اسٹیشن میں پرچہ کٹوادیاہے۔
 
 

شیئر: