Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ رخ کا پھرویسا ہی رقص

بالی وڈ کے کنگ خان کا فلم ' دل سے' کا مشہور زمانہ گیت' چھیاں چھیاں' اپنے دور کا مشہور گیت رہاہے حال ہی میں شاہ رخ خان نے اسی گانے پر ایک اور مرتبہ رقص پیش کرکے مداحوں کے دل جیت لے لئے۔اطلاعات کے مطابق شاہ رخ دبئی میں ایک جیولری کے شوروم کی افتتاحی تقریب میں مدعو تھے جہاں مداحوں کی فرمائش پر انہوں نے چھیاں چھیاں پرپھر اسی انداز سے رقص پیش کیا جیسا فلم میں کیاتھا۔
 
 

شیئر: