Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

طلاق پر ہر چیز آدھی

کنساس .... کنساس کے شہر میں شوہر اور بیوی میں طلاق کے بعد شوہر نے ہر چیز یہاں تک کہ گھر ، گاڑی اور دیگر چیزیں آدھی آدھی کردیں اور یوں آدھی چیزیں اپنی مطلقہ کو دیدیں۔ ایسے ہی ایک واقعہ 30سال قبل ہوا تھا جس میں شوہر نے غصے میں آکر یہ سب چیزیں آدھی کردی۔ تصویر میں نظر آنے والی کار گزشتہ 30برسوں سے ایک بند پیٹرول اسٹیشن کے قریب کھڑی ہے اور بلدیاتی حکام نے حکومت کو شکایت کی ہے کہ وہ اسے یہاں سے اٹھوانے کے انتظامات کرے۔ یہ گاڑی اب ایک نئی مالک نے خریدی ہے ۔ اسکا کہناہے کہ یہ تاریخی شے ہے جسے یہاں سے نہیں ہٹایا جاسکتا۔
 
 
 

شیئر: