اتوار 29اپریل 2018ءکو مملکت سے شائع ہونے والے اخبار ” الشرق الاوسط “ کی شہ سرخیاں
٭ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے دنیا کے سب سے بڑے تفریحی منصوبے” القدیہ“ کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔سعودی اقتصاد میں اہم اضافہ ثابت ہوگا، قومی آمدنی کے ذرائع بڑھیں گے
٭ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو مشرق وسطیٰ کے دورے کے ضمن میں ریاض پہنچ گئے
٭ داعش جنوبی دمشق میں شامی نظام حکومت کی محاذ ّآرائی سے پسپا، جنوبی دمشق میں عسکریت پسند تنظیموں کے مقابلے پر
٭ قطر نے دہشتگردوں کو ایک ارب ڈالر دیئے، دستاویزات نے تصدیق کردی
٭ جاپانی وزیراعظم نے امن اور خوشحالی کو ناقابل تغیر حکمت عملی قرار دیدیا
٭ فلسطین اسرائیل ریاستوں کے حل کے پابند ہیں، جاپانی وزیراعظم
٭ سعودی عرب نے 4بیلسٹک میزائلوں کو ہدف پر پہنچنے سے قبل ہی فضا میں اڑا دیا
٭ عرب اتحاد کے طیاروں نے صنعاءمیں باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی
٭ یمنی دارالحکومت میں اغوا اور گرفتاریوں کی وارداتیں
٭٭٭٭٭٭٭٭