Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اٹامک انرجی کمیشن کی بس پر خود کش حملہ،2ہلاک

اٹک... اٹک میں بسال روڈ پر ڈھوک گاما کے قریب حساس ادارے کی بس پر خود کش حملے میں 2 افراد جاں بحق اور 13 شدید زخمی ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق بس ا سپیڈ بریکر عبور کرنے کے لئے آہستہ ہوئی تو حملہ آور نے فائرنگ شروع کردی بعدا زاں خود کو دھماکے سے اڑا لیا ۔ بس ڈرائیور اور راہگیر جاں بحق ہو گئے، حملہ آور بھی مارا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کی بس کو نشانہ بنایا گیا۔ دھماکے میں اٹامک انرجی کمیشن کے 13 ملازم زخمی ہوئے۔
مزید پڑھیں:ایک درجن خود کش حملے ناکام بنائے ،وزیر اعلی بلوچستان

شیئر: