مدائن صالح الخریبہ اور جبل عکمہ بند جمعرات 3 مئی 2018 3:00 العلاء رائل اتھارٹی نے 2برس کیلئے مدائن صالح ، الخریبہ اور جبل عکمہ بند کردیا، اس دوران ماہرین ان تاریخی مقامات کی حفاظت کیلئے سائنٹیفک بنیادو ں پر کام کریں گے۔حفاظتی تدابیر مکمل ہوتے ہی یہ سارے مقامات سیاحوں کے لئے دوبارہ کھول دیئے جائیں گے العلاء مدائن صالح اتھارٹی رائل شیئر: واپس اوپر جائیں