Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کنگنا رناوت کے بعددیویا دتہ بھی

 کانز فلم فیسٹیول میں شرکت کے حوالے سے بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کے بعد ایک اور نام سامنے آیاہے۔ وہ بھی کانز فلم فیسٹیول میں ہند کی نمائندگی کریں گی، وہ نام ہے اداکارہ دیویادتہ کا۔ خبروں کے مطابق دونوں اداکارائیں کانز فلمی میلے میں ' بالی وڈ' کی نمائندگی کریں گی۔بالی وڈ اداکارہ دیویا دتہ کو حال ہی میں ہندوستان کا نیشنل ایوارڈ پیش کیاگیاہے۔یہ ایوارڈ دیویا کو فلم ' ارادہ' میں بہترین اداکاری پر ملاہے۔ 
 

شیئر: