Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سب کو بتا کر شادی کروں گی، پرینکا

بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا کی شادی سے متعلق افواہیں پھیلی ہوئی ہیں تاہم پرینکا نے ان افواہوں کی تردید کی ہے ۔پرینکا نے ایک تصویر سوشل میڈیا اکاونٹ پر کیاڈالی، مداحوں نے پرینکا کی خفیہ شادی کی خبریں اڑادیں۔ اس تصویر میں پرینکا خصوصی دھاگہ ہاتھ میں پہنے دکھائی دے رہی ہیں جس پر مداحوں نے کہہ دیا کہ پرینکا نے شادی کرلی ہے اداکارہ نے ان تمام مداحوں کو جواب دیاہے کہ وہ جب شادی کریں گی سب کو بتاکر کریں گی۔
 

شیئر: