Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

میں فلاپ اداکار ہوں،کرن جوہر

بالی وڈ کے فلمساز اور اداکار کرن جوہر نے خود کو ایک فلاپ اداکار قرار دیدیاہے۔ ہندوستانی خبروں کے مطابق کرن جوہر نے ایک موقع پر کہا ہے کہ وہ خود کو ایک فلاپ اداکار مانتے ہیں۔ انہوںنے جن فلموں میں کام کیا وہ فلاپ ہوگئیں۔ کوئی مجھے اپنی فلم میں اداکار کیلئے کاسٹ نہ کرے۔ کرن جوہر بطور فلمسازان دنوں ” کلنک“ کی شوٹنگ کررہے ہیں۔ کرن مزید کسی فلم میں اداکاری کی خواہش نہیں رکھتے۔
 

شیئر: