Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاہور کے آن لائن بُک سیلر جو دنیا بھر میں اُردو کتابیں پہنچا رہے ہیں

عمر فاروق لاہور سے پاکستان کے دیگر شہروں اور بیرون ملک کتابوں سے محبت کرنے والوں کو اردو کی کتابیں بھیجتے ہیں۔ انہوں نے اس مقصد کے لیے فیس بک پر ایک کمیونٹی بنائی ہے جہاں لوگ رابطہ کرکے ان سے اردو کی کتابیں منگواتے ہیں۔ وہ اب تک کینیڈا، دبئی، عمان اور دیگر ممالک میں کتابیں پوسٹ کے ذریعے بھیج چکے ہیں۔ دیکھیے ادیب یوسفزئی کی رپورٹ

شیئر: