Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہما قریشی بھی کانز کا حصہ

بالی وڈ کی اداکارہ ہماقریشی بھی کانز فلمی میلے کا حصہ بن گئی ہیں۔ اداکارہ ہما قریشی بھی دیگر بالی وڈ اداکاراﺅں کی طرح کانز کے ریڈ کارپٹ پر نظر آئیں گی۔ہما نے عالمی فلمی میلے میں شرکت کو خوش آئند قراردیاہے۔ہما آخری بار گزشتہ برس ریلیز ہونےوالی فلم پارٹیشن 1947 میںنظر آئی تھیں۔
 

شیئر: