Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

صبا قمرکی ریمپ واک

پاکستان کی نامور اداکارہ صبا قمر نے ہندوستان کے ڈریس ڈیزائنر رمپل ہرپیت کا جوڑا پہن کر واک کی۔ صبا سنہرے رنگ کے کامدار جوڑے میں دلہن کی طرح دکھائی دے رہی تھیں۔رمپل ہرپیت کا شمار بالی وڈ کے مشہور ڈریس ڈیزائنروں میں ہوتا ہے جنہوں نے فلم پدماوت کیلئے بھی جوڑے تیار کئے تھے اور جنہیں بے حد پسند کیاگیاتھا۔
 

شیئر: