Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عالیہ اور مادھوری کا رقص

بالی وڈ کی نئی فلم ' کلنک' میں اداکارہ مادھوری دکشت کےساتھ عالیہ بھٹ بطور ساتھی اداکارہ کے کام کررہی ہیں۔ وہ دونوں ایک ساتھ رقص بھی کریں گی۔ مادھوری کا شمار بالی وڈ کی بہترین رقاصہ اداکاراﺅں میں کیاجاتاہے ۔فلم کلنک' میں پہلی مرتبہ اداکارہ عالیہ بھٹ، مادھوری دکشت کےساتھ ایک گیت پر رقص بھی پیش کریں گی۔
 

شیئر: