Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ملیدا القصیم میں بجلی چلی گئی، طلباءپریشان

 القصیم .....القصیم کی الملیدا تحصیل میں ہر سال کی طرح امسال بھی امتحانات کے دنوں میں بجلی کی آنکھ مچولی شروع ہوگئی۔ طلباءامتحانات کی تیاری میں لگے ہوئے تھے، بجلی چلے جانے سے پریشان ہوگئے۔ مقامی شہریوں نے بجلی کمپنی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پہلی فرصت میں اس مسئلے کو حل کرے اور ہر برس کی طرح امسال بھی پریشان کرنے کا سلسلہ نہ چلائے۔ طلباءامتحانات کی تیاری میں لگے ہوئے ہیں۔ بجلی چلے جانے سے انکی ذہنی حالت بہت زیادہ خراب ہوجاتی ہے۔
 
 

شیئر: