Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ماہرہ سے ملاقات کیلئے بے قرار، سونم

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی شہر کافی عروج پر ہے۔ بالی وڈ اداکارہ سونم کپور ان سے ملاقات کیلئے بے قرار ہیں جسکا اظہار انہوں نے ٹویٹر پر کیاہے۔ ماہرہ خان نے حال ہی میں سونم کو ان کی شادی پر مبارکباد دی ہے جسکے جواب میں سونم نے ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا ہے کہ مجھ سے صبرنہیں ہورہا، ہم کب کانزفلم فیسٹیول میں ملیں گے؟واضح ہوکہ یہ پہلی بار ہے جب ماہرہ کانز میں پاکستان کی نمائندگی کررہی ہیں جبکہ سونم اس سے قبل بھی کانز کا حصہ بنی ہیں۔
 
 

شیئر: