Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آئر لینڈ میں طیارہ تباہ، 2افراد ہلاک

ڈبلن....آئرلینڈ کے علاقے بوگ لینڈ میں طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس سے 2افراد ہلاک جبکہ16نے پیرا شوٹ کے ذریعے اپنی جان بچائی۔ہلاک ہونیوالوں میں پائلٹ اور 7سالہ بچہ شامل ہے۔حکام حادثے کی تحقیقات کررہے ہیں۔
 
 

شیئر: