Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

طلحہ بن ظہیر سے اظہار تعزیت

ریاض(ذکاءاللہ محسن ) پاک سرزمین پارٹی کے اہم رکن طلحہ بن ظہیر کے والد ظہیر بن مقبول کا حرکت قلب بند ہونے سے انتقال ہوگیا۔ پی ایس پی مڈل ایسٹ کے آرگنائزر شمشاد صدیقی،ڈاکٹر مجاہد قائمخانی، حنیف بابر،ڈاکٹر سعید وینس، سعید احمد شیخ، ڈاکٹر محمود باجوہ، عمران ججوی، چوہدری مبین، وقار نسیم وامق، تصدق گیلانی، قاضی اسحاق میمن،اصغر قریشی، مولانا عبدالمالک مجاہد، فیصل علوی، محمود باجوہ، چوہدری فریاد، امین تاجر، فیاض علی خان، سید فرمان علی، سید خسرو جان، ذیشان قاضی، عدنان اقبال بٹ اور دیگر عمائدین شہر نے ان کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جبکہ لواحقین کےلئے صبر جمیل کی دعا کی ۔

شیئر: