Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”بے بی نچدی“، لالی وڈ فلم کا نیا گیت

لالی وڈ کی نئی فلم وجود کا نیا گانا جاری کردیاگیا۔ نئی فلم وجود کا گیت 'بے بی نچدی' میوزک اور رقص سے بھرپور گیت ہے جس میں فلم کے مرکزی کردار نبھانے والے دانش تیموررقص کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ یہ گیت کسی کی شادی کی تقریب پر فلمایاگیاہے۔اس سے قبل فلم کا ٹریلر جاری کیاگیا تھا۔
 

شیئر: