Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ماسا کی جانب سے افطار ڈنر

جدہ(زبیر پٹیل )میمن ویلفیئر سوسائٹی(ماسا) کی جانب سے بدھ 23مئی کو لاثانی ریستوران مدینہ روڈ جدہ میںافطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں میمن برادری کے تمام افراد سے شرکت کی درخواست کی جاتی ہے۔اس سلسلے میں کارڈز ممبران کو واٹس ایپ کے ذریعے ارسال کردیئے گئے ہیں جن لوگوں نے کارڈز حاصل نہیں کئے یا نہیں ملے وہ کمیونٹی بورڈ ممبران سے کارڈپہلی فرصت میں حاصل کرلیں۔
 

شیئر: