اٹاوہ میں حادثہ ،2ہلاک ہفتہ 19 مئی 2018 3:00 اٹاوہ.... اٹاوہ ضلع کے جسونت نگرعلاقے میں بڑیلاگاﺅں کے پاس آگرہ کانپورہائی وے سے فضل گنج ڈپوکی یوپی روڈویزبس کے حادثے میں 2مسافر ہلاک اور10 زخمی ہوگئے۔ بس آگرہ سے کانپور جا رہی تھی حادثہ اٹاوہ زخمی مسافر شیئر: واپس اوپر جائیں