Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جذبہ انسانیت

مکہ مکرمہ.... ان دنوں سوشل میڈیا پر یہ تصویر بیحد مقبول ہورہی ہے جس میں جذبہ انسانیت سے سرشار ایک اہلکار حرم مکی میں معمر خاتون کے زخمی پاﺅں کی مرہم پٹی کررہا ہے۔یہ تصویر سوشل میڈیا پر غیر معمولی مقبولیت حاصل کر چکی ہے اور اسے رمضان کے ابتدائی دنوں میں سب سے اہم تصویر مانا جارہا ہے۔

                              

شیئر: