Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستانی ہوٹلوں میں سحری پر رش

 جدہ (ارسلان ہاشمی) رمضان المبارک شروع ہوتے ہی مملکت کے تمام علاقوں میں موجود ہوٹلوں میں سحر و افطار میں خاص اہتمام کیا جاتا ہے۔ اسی طرح جدہ کے علاقے العزیزیہ میں پاکستانی ریستورانوں میں سحری کےلئے روایتی پراٹھے تیار کئے جاتے ہیںجو پاک و ہند کے علاوہ سعودی او ر دیگر ممالک کے عرب شہریوں میں بھی بیحد مقبول ہیں۔ جہاں سحری سے کافی پہلے پراٹھے تیار ہونا شروع ہوجاتے ہیں اور لوگوں کی قطار یں مختلف ہوٹلوں کے آگے لگنا شروع ہوجاتی ہیں۔ جو سحری کی خاص ڈش سمجھی جاتی ہے۔

                              

شیئر: