جدہ میں گردو غبار پیر 21 مئی 2018 3:00 جدہ... جدہ میں پیر کو گردو غبار کے باعث حد نگاہ محدود ہوگئی اور گاڑی چلانے والوں کو دن کے ابتدائی اوقات میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تاہم شام کے وقت آسمان پر کالے بادلوں نے گھیر ے میں لے لیا۔ بادل موسم جدہ گردوغبار شیئر: واپس اوپر جائیں