چوہدری فریاد احمد کی جانب سے افطارپارٹی
ریاض ( ذکاءاللہ محسن) - - - -معروف پاکستانی بزنسمین چوہدری فریاد احمد کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں سفارت خانہ پاکستان کے قائم مقام سفیر سردار خان خٹک، ویلفئیر اتاشی عبدالشکور شیخ، کمیونٹی ویلفئیر اتاشی محمود لطیف، ملٹری اتاشی بریگیڈیئر شاہد منظور، گروپ کیپٹن ارشد مختار، کمرشل اتاشی ڈاکٹر عامر حسین جبکہ کمیونٹی ممبران میں سے شیخ سعید، ڈاکٹر سعید وینس،تصدق گیلانی، اصغر قریشی، ریاض راٹھور، ڈاکٹر طارق عزیز، ڈاکٹر ریاض خواجہ، محمود باجوہ،چوہدری خالد گجر، احسن عباسی، ریاض راٹھور، فیض ابو طیب،مخدوم امین تاجر، عمران ججوی، ڈاکٹر منصور میمن، چوہدری جہانگیر، امجد علی، اور دیگر افراد نے بھی اپنی فیملی کے ہمراہ شرکت کی۔ چوہدری فریاد احمد کی جانب سے تمام مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور رمضان المبارک کی مبارکباد دی۔