ہلال احمر سروس 6 زبانوں میں منگل 22 مئی 2018 3:00 ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی ہلال احمر نے مملکت بھر میں 6 زبانوں میں امداد طلب کرنے کا پروگرام جاری کردیا۔ اسمارٹ فون پر مہیا ہوگا۔ گونگے بہرے بھی اس سے استفادہ کرسکیں گے۔ کوئی بھی شخص موبائل ایپلی کیشن کے ذریعے ہلال احمر سے امداد طلب کرسکے گا۔ ہلال احمر ریاض اسمارٹ فون موبائل ایپلی کیشن شیئر: واپس اوپر جائیں