Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کار کیساتھ سیلفی

ریاض .... سعودی عرب میں 10شوال سے خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت ہوگی۔ اس کے تحت ایک شو روم میں خاتون گاڑی خرید نے کے بعد سیلفی بنارہی ہے۔آج کل مملکت کے تمام کار شورومز میں خواتین کا بے پناہ رش نظر آرہا ہے۔

                                    

شیئر: