Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انسٹاگرام میں خاموش بٹن

انٹرنیٹ کی سب سے مشہور ویب سائٹ' انسٹاگرام' نے اپنی ایپ میں ایک بڑی تبدیلی کی ہے ۔ اس نے میوٹ یعنی خاموش بٹن کا اضافہ کر دیا ہے۔ یہ تبدیلی ان چاہی پوسٹس کیلئے ہے جنہیں آپ اپنی ایپ پر دیکھنا نہیں چاہتے مگر ان سے رابطہ رکھنا چاہتے ہیں ۔یہ تبدیلی ایپ کے استعمال میں مزید آسانی پیدا کرےگی۔ ایسی بہت سی پوسٹس کو سامنے آنے سے روکے گی جسے آپ ان فالو کئے بنا پوشیدہ رکھنا چاہتے ہیں۔
 
 

شیئر: