' کھلونوں سے خون بہہ رہاہے'
جب بھی آنکھیں بند کرتا ہوں دھماکوں کی آوازیں آتی ہیں۔صدر صاحب کھلونوں سے خون بہہ رہاہے ۔حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک دکھی غمزدہ گیت کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔اس وڈیو میں فلسطینی لڑکا دکھایاگیاہے۔ وہ روس کے صدر پوٹن، امریکی صدر ڈو نلڈ ٹرمپ، کوریا کے کم جونگ لی اور جرمن چانسلر انجیلا مارکل کی توجہ فلسطین میں ہونےوالے ظلم و جبر کی جانب مبذول کرانا چاہتاہے اور کہہ رہا ہے کہ آﺅ دیکھو فلسطین میں رمضان مبارک میں کیا ظلم ہورہاہے۔