مکہ مکرمہ( محمد عامل عثمانی) ایم ایم اے کے صدر اور قائد جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان نے مکہ مکرمہ میں پاکستانی کارکن محمد موسیٰ ملازئی کی رہائش پر ان کی عیادت کی۔ اُم الجود محلے میں صحتیابی کی اجتماعی دعا کی گئی۔ اس موقع پر محمد موسیٰ ملازئی کے بیٹے در محمد ملازئی، گل محمد ملازئی اور عبدالمنان ملازئی بھی موجود تھے۔