Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودیوں کی ترسیل زر میں اضافہ

ریاض..... سعودی عربین مانیٹری اتھارٹی ساما نے 2018ءکے ابتدائی 4 ماہ کے دوران تارکین وطن کی ترسیل زر کے اعدادوشمار جاری کردیئے۔ تارکین نے 47.7 ارب ریال اپنے اپنے وطن بھجوائے۔ 2017ءکے ابتدائی چار ماہ کے دوران انہوں نے 47.7 ارب ریال بھجوائے گئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق اپریل 2018ءکے دوران سعودیوں نے گزشتہ سال ماہ اپریل کے مقابلے میں 27 فیصد زیادہ رقم بھجوائی۔ 
 

شیئر: