Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نوکیا 2 کے لئے اوریو اپڈیٹ جون میں جاری ہوگی‎

نوکیا کی جانب سے یہ اعلان سامنے آیا ہے کہ کمپنی اپنے انٹری لیول اسمارٹ فون نوکیا 2 کے لئے جون میں اینڈرائیڈ اوریو اپڈیٹ جاری کر دے گی۔ اس سے قبل نوکیا 5 اور نوکیا 6 کے لیے کمپنی نے مارچ کے اواخر میں اوریو اپڈیٹ جاری کی تھی اور نوکیا 3 کو اپریل میں اینڈرائیڈ اوریو آپریٹنگ سسٹم پر اپگریڈ کر دیا تھا۔
 

شیئر: