جمعرات 31مئی 2018 کو مملکت سے شائع ہونے والے اخبار”عکاظ “ کی سرخیاں
* سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے یمنی صدر کی ملاقات، یمن کے تازہ حالات پر تبادلہ خیال
* انسداد چھیڑ خانی قانون کی بدولت50 لاکھ ملازمین کو تحفظ حاصل ہوگا
* عمرہ ویزہ کی میعاد ختم ہونے پر قیام کرنے والے پر 50 ہزار ریال جرمانہ اور 6 ماہ قید کی سزا ہوگی، محکمہ پاسپورٹ
* 2ہفتے کے دوران وزارت تعلیم کے ماتحت اداروں میں9ہزاراسامیاں
* 3 ارب افرادسوشل میڈیا استعمال کررہے ہیں
* اطالوی بحران کے باعث یورو کی قدر میں اضافہ
* نوری المالکی کی اقتدار میں واپسی ناقابل قبول ہے ، عراقی ذرائع
* تارکین وطن نے 30 روز کے دوران 11.7 ارب ریال وطن بھجوائے
**********