شاہی فرمان :ڈاکٹر بندر الرشید ،ولی عہد کا سیکریٹری مقرر
شاہی فرمان :ڈاکٹر بندر الرشید ،ولی عہد کا سیکریٹری مقرر
ہفتہ 2 جون 2018 3:00
ریاض:ڈاکٹر بندر بن عبید الرشید کوولی عہد کا سیکریٹری مقرر کردیا گیا ۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے شاہی فرمان جاری کرتے ہوئے ڈاکٹر بندر الرشید کو نیا عہدہ سونپ دیا۔