Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان آخری عشرہ کیلئے مکہ پہنچ گئے

مکہ مکرمہ ...خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز بیت اللہ کے پڑوس میں رمضان المبارک کا آخری عشرہ گزارنے کیلئے جدہ سے مکہ مکرمہ پہنچ گئے۔ شہزادہ فیصل بن ترکی اور شہزادہ خالد الفیصل نے قصر صفا پہنچنے پ خوش آمدید کہا۔ نائب گورنر مکہ مکرمہ بھی استقبال کرنے والوں میں پیش پیش تھے۔
 

شیئر: