Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

2022ء میں ورلڈ کپ کیلئے سفر کرینگے،آل الشیخ

جمعرات 7 جون 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے جریدے ”عکاظ “ کی شہ سرخیاں
٭ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے یقین محکم او رعزم کامل کیساتھ تکمیل باہم کا فیصلہ کرلیا، 20معاہدوں پر دستخط، 44مشترکہ منصوبے نافذ کرنے کا فیصلہ
٭ کسی بھی شخص کو ٹھوس شواہد کے بغیر بربنائے احتیاط حوالات میں بند نہیں کیا جاسکتا، سرکاری ذرائع
٭ اصلاح خانوں کے حوالے کرنے کیلئے خواتین کی 11ٹریفک خلاف ورزیاں متعین کردی گئیں
٭ افرادی قوت کی درآمد کا مسئلہ ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے، وزیر محنت سے رکن شوریٰ کا مطالبہ
٭ قطر کے حکمرانوں سے نمٹنے کیلئے انسانی حقوق کے بین الاقوامی اتحاد کا قیام
٭ 2022ء میں ورلڈ کپ کیلئے سفر کرینگے،آل الشیخ
٭ اقتصادی و ترقیاتی امور کونسل نے لیبر مارکیٹ کی اصلاح اور سعودی وژن 2030ءکی تازہ صورتحال کا جائزہ لیا
٭ سعودی عرب کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے کا عزم کئے ہوئے ہیں، مصری صدر
٭ سعودی عرب نے یمن میں بارودی سرنگیں ہٹانے کیلئے خصوصی مہم ”مسام“ کا آغاز کردیا
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: