Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یورپی ممالک میں سستے چینی اسمارٹ فون کی مانگ میں اضافہ

 برسلز.... یورپی صارفین ا سمارٹ فون تیار کرنے والی امریکی اور کورین کمپنیوں کے مہنگے فونز کے بجائے چین میں تیار کردہ سستے اور جدید ٹیکنالوجی کے حامل ا سمارٹ فونز کو ترجیح دے رہے ہیں۔ یورپی ممالک کی جانب سے چینی اسمارٹ فون ساز کمپنیوں کو طویل عرصے سے مقامی منڈیوں تک محدود رکھنے کے باوجود مغربی یورپی صارفین میں”چائنا میڈ“ موبائل فون کی مانگ میں اضافہ ہورہا ہے۔
 

شیئر: