Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مردوں میں بانجھ پن کا سبب

حال ہی میں مردوں کے حوالے سے ایک تشویشناک بات سامنے آئی ہے جسمیں کہاگیاہے کہ ڈپریشن کا مرض مردوں میں بانجھ پن کو جنم دیتاہے۔ہیلتھ جرنل ’میڈیسن نیٹ ورک‘ میں شائع رپورٹ کے مطابق ماہرین کی جانب سے کی جانے والی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ صرف 2 ماہ کا ڈپریشن یا ذہنی دباو¿ بھی مرد وں میں باپ بننے کی صلاحیت میں کمی لاتاہے۔ تحقیق کے دوران 11 ہزار مردوں کا طبی ٹیسٹ کیاگیا۔اس میں ڈپریشن کا شکار مردوں میں بانجھ پن کے امکانات ظاہر ہوئے ہیں۔
 

شیئر: