شاہ اردن نے عمرہ کرلیا پیر 11 جون 2018 3:00 مکہ مکرمہ....اردنی فرمانروا شاہ عبداللہ الثانی نے عمرہ کرلیا۔ حرم شریف پہنچنے پر مسجد الحرام اور مسجد نبوی شریف کی جنرل پریزیڈنسی کے اعلیٰ عہدیداروں اور حرم اسپیشل فورس کے سربراہ نے انہیں خوش آمدید کہا۔ عمرہ شاہ عبداللہ الثانی اردنی فرمانروا مکہ مکرمہ شیئر: واپس اوپر جائیں