Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت کے 23شہروں میں 400عید پروگرام ہونگے، محکمہ تفریحات

ریاض..... سعودی محکمہ تفریحات نے عید الفطر کے موقع پر سعودی عرب کے 23شہروں میں 400عید پروگراموں کا اعلان کردیا۔ آتشبازی ، سرکس،عوامی رقص اور مختلف فنون کے نمائندہ پروگرام منعقد ہونگے۔ محکمہ تفریحات پورے سال ہر موسم کے لئے خصوصی پروگرام کی تیاری میں لگا رہتا ہے۔ محکمہ نے سعودی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ہماری ویب سائٹ سے رجوع کرکے تمام عید پروگراموں کی تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں۔
 

شیئر: