Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سلامتی کونسل کے بعض ارکان حوثیوں کے حامی

ریاض .... یمن کے وزیر خارجہ خالد الیمانی نے الزام لگایا ہے کہ سلامتی کونسل کے رکن بعض ممالک الحدیدہ کو ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں سے آزاد کرانے کی راہ میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں ۔ یہ ممالک حوثیوں کی پشت پناہی کررہے ہیں۔ یہ ممالک شہریو ںکی سلامتی کا بہانہ بناکر حوثیوں کی مدد کررہے ہیں۔ الحدیدہ بندرگاہ کو آزاد کرانا ضروری ہے وگرنہ ماضی کی طرح مستقبل میں بھی حوثی امداد ی سامان ضرورتمندوںتک پہنچانے میں رکاوٹیں کھڑی کرتے رہیں گے
  

شیئر: