Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی ٹیم افتتاحی میچ کے لئے ماسکو پہنچ گئی

 
ماسکو: سعودی عرب کی ٹیم  افتتاحی میچ کے لئے ماسکو پہنچ گئی۔ سعودی ٹیم سینٹ پیٹرز برگ سے منگل کو ماسکو پہنچی ہے۔ دوسری طرف آج بدھ کو سعودی ٹیم کے ارجنٹائنی کوچ خوان پیٹزی پریس کانفرنس سے خطاب کرکے سعودی ٹیم کی تیاریوں کے متعلق میڈیا کو آگاہ کریں گے۔پریس کانفرس سے ٹیم کے کپتان اسامہ ہوساوی بھی افتتاحی میچ کے حوالے سے بریفنگ دیں گے۔

فیفا ورلڈ کپ، اپ ڈیٹ رہیں

شیئر: