الدایر بلدیہ نے تحائف پیش کئے ہفتہ 16 جون 2018 3:00 الدایر .... الدایر کمشنری کی بلدیہ کی جانب سے عید الفطر کی نماز ادا کرنے کیلئے عیدگاہ آنے والوں کو گلدستہ، تحائف اور مٹھائیاں پیش کی جارہی ہیں۔ عید الفطر بلدیہ الدایر شیئر: واپس اوپر جائیں