انکریڈبلز ٹو' کا شاندار آغاز پیر 18 جون 2018 3:00 ہالی وڈ کی نئی اینی میٹڈ فلم ' انکریڈبلز ٹو' نے ریلیز ہوتے ہی شاندار کمائی کرلی ۔فلم نے ریلیز کے دوسرے ہفتے میں ہی 18 کروڑ ڈالرز کما لئے۔ سپر ہیروز پر مبنی فیملی کی اس کہانی کو فلم بینوں میں کافی مقبولیت حاصل ہورہی ہے۔ 18کروڑ ڈالر سپر ہیرو انکریڈبلزٹو شاندار شیئر: واپس اوپر جائیں